EN
جناب پرویز احمد - نان اگزیکٹو ڈایئریکٹر - Feroze1888 Mills Limited

جناب پرویز احمد – نان اگزیکٹو ڈایئریکٹر

جناب پرویز احمد نے فیروز۱۸۸۸ ملزلمیٹڈ میں پانچ دہائی قبل اپنے سفر کا آغاز کیا اور شروع سے فیروز۱۸۸۸ ملز لمیٹڈ میں بانی رکن کی حیثیت سے شامل رہے۔ اپنی کاروباری ذہانت اور مختلف کاروباری تجربوں کی حاملیت کے ساتھ آپ نے اودیات کی صنعت میں قدم رکھا،اور اس وقت ادویات کی ایک مشہور و معروف کمپنی کے بورڈ کے ڈائریکڑ ہیں۔

پرویز احمد صاحب ٹیکسٹائل کے حلقوں میں نہایت فعال ہیں اور گذشتہ کئی سالوں میں مختلف ایسو سی ایشنز اور فورمز میں کمپنی کی نمائندگی کر چکے ہیں۔فنانس، سیلز اور مارکیٹنگ، اور منجمینٹ کے حوالے سے آپ کا تجربہ اور خدماتِ قابل تحسین ہیں۔ مظبوط باہمی رابطوں اور تعلقات کا فروغ آپ کی ایک اہم خاصیت ہے۔ ان سب کے ساتھ ساتھ آپ فلاحی
سرگرمیوں میں بھی مصروفِ عمل ہیں۔

دیگر ڈایئریکٹر شپس
دی پیشن بہبوڈ سوسائی فار اے کیو یوایچ
ایم اینڈاین امپیک(پرائیوٹ) لمیٹڈ
فرینڈ شپ ڈیریز (پرائیوٹ) لمیٹڈ
میکٹر اٹیرنیشنل لمیٹڈ